بیسویں صدی کی آخری دو دہائیوں کی خواتین افسانہ نگار
اردو افسانے میں تبدیلی اور نیا رجحان (1980 کے بعد) ۱۹۸۰ تک کا سفر کرتے کرتے اردو افسانے کا پورا منظر نامہ تبدیل ہو گیا اور یہ بدلاؤ یقیناً افسانوی ادب کے لیے نہایت خوشگوار تھا۔ ۱۹۸۰ کے بعد اردو افسانے نے نئی کروٹ لی اور تجربے کے عہد سے گزرنے کے بعد نئی تعمیر […]