تخلیص اور تلخیص شدہ عبارات

﷽ تلخیص شدہ عبارات پہلی کوشش قدرت نے زندگی کے ہر لمحے کو ایک فرض دیا ہے۔ لمحے کا فرض وقت پر ادا کرنا ضروری ہے۔ اگر لمحے کا فرض وقت پر ادا نہ ہوا تو کبھی ادا نہ ہو گا۔ ہمیں وقت کی اس اہمیت کو جانتے ہوئے زندگی گزارنی چاہیے۔ (تقریباً ۴۵ الفاظ) […]

گرائمر, ,