تبسم فاطمہ نسائی ادب کی ایک منفرد افسانہ نگار
تعارف ۱۹۸۰ کے بعد ابھرنے والی افسانہ نگاروں میں ایک اہم نام تبسم فاطمہ کا بھی ہے۔ وہ نسائی ادب کی ایک ایسی تخلیق کار ہیں جن کے قلم میں احتجاجی رنگ اپنی ہم عصر خواتین افسانہ نگاروں میں سب سے زیادہ شوخ ہے۔ وہ اپنی بات کو قلم کی دھار سے اٹھاتی ہیں اور […]