ترنم ریاض ایک منفرد تانیثی افسانہ نگار اور ادبی خدمات
تعارف ترنم ریاض بیسویں صدی کی آٹھویں دہائی میں تانیثی ادب کی ایک معتبر و معروف آواز ہیں۔ ان کا نام اردو میں فکشن کے حوالے سے بہت اہم ہے۔ انھوں نے بہت تیزی سے شہرت و مقبولیت حاصل کی، اور ان کی تخلیقات نے بہت جلد ادب کے سنجیدہ قارئین کے دلوں میں اپنی […]