رشید جہاں: سماجی شعور اور بے باکی کی خاتون افسانہ نگار

میرا ایک سفر: فرقہ واریت پر ایک بے باک نگارش یہ کہانی ایک مکتوب ہے جو ایک مسلمان لڑکی زبیدہ نے اپنی ہندو سہیلی شکنتلا کو لکھا ہے۔ اس دور میں جب فرقہ پرستی اپنے عروج پر تھی، رشید جہاں کا ایسی کہانی تحریر کرنا ایک بے باکانہ قدم تھا۔ کہانی کا نسوانی کردار جو […]

افسانہ, , , , , , , , ,