بین المتونیت تعریف و تفہیم
بین المتونیت (Intertextuality) ——-> مابعدجدید تنقید اور طریق ہائے مطالعہ کی وضاحت جس عمدگی سے بین المتونیت کرتی ہے، کوئی دوسری اصطلاح نہیں کرتی ۔ مابعد جدید تنقید اور مطالعاتی طریقے بین العلومی اور بین المتونی ہیں ۔ ——-> مابعد جدیدیت ایک ایسا چوراہا ہے، جہاں پر چاروں طرف سے آنے والے علوم اور متون […]