بین المتونیت(Intertextuality) | ڈاکٹر محمد اشرف کمال
پس منظر ہر تحریر متن پر مشتمل ہوتی ہے۔ کوئی بھی متن آزاد نہیں ہوتا اور ہر متن دوسرے متن سے تعلق رکھتا ہے۔ بین المتونیت کا نظریہ جولیا کرسٹیوا نے دیا ہے۔ اس کے خیال میں کوئی بھی متن خود مختار نہیں ہے۔ ایک متن کو سمجھنے کے لیے لازمی ہے کہ کسی دوسرے […]