بانو قدسیہ کے ناولٹ موم کی گلیاں کا تنقیدی جائزہ | از ڈاکٹر شاہینہ یوسف
بانو قدسیہ کے ناولٹ موم کی گلیاں کا تنقیدی جائزہ یہ ناولٹ بانو قدسیہ کا ایک بہترین ناولٹ ہے جون۲۰۰۰ ء میں تحریر کیا گیا۔ یہ ناولٹ ۹۰ صفحات پر مشتمل ہے۔ اختصار کے باوجود اس ناولٹ کو نو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ناولٹ کی شروعات تقسیم سے پہلے گھر کے رہن […]