مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

باغ و بہار

باغ و بہار اردو نثر کا ایک لازوال شاہکار

باغ و بہار: اردو نثر کا ایک لازوال شاہکار، ایک اجتماعی جائزہ اردو ادب کی تاریخ میں جب بھی سادہ، سلیس اور دلکش نثر کا ذکر آتا ہے تو میر امن دہلوی کی "باغ و بہار” کا نام سنہری حروف میں لکھا جاتا ہے۔ یہ داستان نہ صرف اپنی کہانی کی وجہ سے مشہور ہے […]

اردو نثر, ,

باغ و بہار کی کردار نگاری

باغ بہارا کی کردار نگاری اس داستان کے مردانہ کردار بزدل، عاشق اور سادہ لوح دکھائے گئے ہیں۔ ان کرداروں کے مقابلے میں اس داستان کی اہمیت نسوانی کرداروں کی وجہ سے بڑھ جاتی ہے۔ باغ و بہار کے نسوانی کردار بہت جاندار اور مؤثر ہیں۔ باغ و بہار کے کرداروں میں ماہ رو، وزیر

داستان, , , , , , , , ,

قصہ چہار درویش کے دیگر تراجم

کتاب کا نام: افسانہ ادب 1کوڈ: 5603موضوع: قصہ چہار درویش کے دیگر تراجمصفحہ: 23مرتب کردہ: ثمینہ شیخ_————————————– قصہ چہار درویش کے دیگر تراجم میر امن سے قبل میر عطا حسین خان تحسین نے نوطرز مرصع کے نام سے اس داستان کا ترجمہ کیا تھا ۔ اس کے علاوہ محمد عوض زریں کا چار درویش کے

داستان, ,

باغ و بہار کا ماخذ

کتاب کا نام: افسانہ ادب 1کوڈ:5603موضوع: باغ و بہار کا ماخذمرتب کردہ: ثمینہ شیخ باغ و بہار کا ماخذ میر امن کی باغ و بہار اردو نثر کی ان چند کتابوں میں سے ہے جو ہمیشہ زندہ رہنے والی ہیں اور شوق سے پڑھی جاتی رہیں گی ۔ باغ و بہار انیسویں صدی کی سب

داستان, ,