بابا فرید الدین مسعود شکر گنج
بابا فرید الدین مسعود شکر گنج عہد سلاطین جو پنجاب پر غزنوی تسلط سے شروع ہو کر ابراہیم لودھی کی بابر کے ہاتھوں شکست تک پھیلا ہوا ہے پنجابی شاعری میں صرف بابا فرید ہی کا نام لیا جا سکتا ہے۔ اگر چہ یہ بات بعید از قیاس ہے کہ بابا صاحب کے علاوہ یہاں […]