ایہام گوئی اور شیخ حاتم
ایہام گوئی اور شیخ حاتم شاہ حاتم کا دور اردو شاعری میں ایہام گوئی کے رواج کا زمانہ تھا۔ اس عہد کے اکثر شعرا اس اسلوب سے متاثر تھے اور ایہام گوئی میں طبع آزمائی کو فنی مہارت سمجھا جاتا تھا۔ تاہم، بعض اوقات یہ انداز ابتذال کے قریب بھی محسوس ہوتا ہے۔ یہ بھی […]