اُردو زبان کی افادیت اور زوال پسندی
اُردو زبان کی افادیت اور زوال پسندی ہماری روز مرہ زندگی میں زبان نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے۔زبان اظہارِ رائے کا سب سے حسین اور بہترین ذریعہ ہے۔ کسی بھی ملک کی قومی زبان اُس کی پہچان ہوتی ہے اور کسی بھی ملک کی ترقی اُس کی قومی زبان پر منحصر ہوتی ہے۔ آج […]

