جیلانی کامران حلقہ ارباب ذوق سے تعلق اور ان کا تہذیبی تنقیدی خیالات
جیلانی کامران اور حلقہ ارباب ذوق جیلانی کامران ۱۳۰ اکتوبر ۱۹۸۰ تا مارچ ۱۹۸۱ تک حلقہ ارباب ذوق کے سیکرٹری رہ چکے ہیں (۲۴) اراکین شاخ لاہور کے ۱۹۴۰ کے ارکان کی فہرست میں ان کا نام گیارہویں نمبر پر درج ہے (۲۵) اسی طرح اراکین کی فہرستیں جو کہ ڈاکٹر یونس جاوید نے اپنی […]