افسانہ (وہ جو کھوئے گئے) خلاصہ اور فنی و فکری جائزہ 01
پس منظر وہ جو کھوئے گئے قرآن کے بیان کردہ لوگوں کے افسانے ہیں جو شخصیت کے زوال اور اس کی موت کا نہایت دل دوز منظر پیش کرتے ہیں۔ اس میں شخصیت سچ مچ اپنی اٹل اور ناگزیر موت کو پہنچ جاتی ہے اور ماضی کی تمام تر یاد نا قابل بازیافت طور پر […]