امیر کروڑ حیات اور خدمات
امیر کروڑ حیات اور خدمات موضوع ” امیر کروڑ حیات اور خدمات” کا تعارف ، پشتو زبان و ادب کی تاریخ کے یونٹ میں آپ نے پڑھا ہوگا کہ اسلامی دور کا پہلا معلوم شاعر امیر کروڑ تھا۔ پورا نام تاریخ نے امیر کروڑ جہان پہلوان سوری محفوظ کیا ہے۔ یہ دوسری صدی ہجری 139 […]