امیر حمزہ شنواری حیات اور خدمات
برق بلا کی آفت ہوںمعصوموں کی رفاقت ہوںشیرینی کا شربت ہوںتلخ نوا کی شامت ہوںاک ملت اک اُمت ہوںاپنے خدا کی رحمت ہوں ترجمه: خاطر غزنوی امیر حمزہ شنواری (1907ء ۔ 1994ء) امیر حمزہ شنورای 1930 ء تک اردو میں شاعری کرتے رہے مگر اس کے بعد اپنے مرشد پیر عبدالستار شاہ کے حکم پر […]