املا کی تعریف و تفہیم
املا کی تعریف املا” کا لفظ باب افعال سے عربی مصدر ہے۔ عربی میں اس کا صحیح املا ہمزہ کے ساتھ ہے۔ املا کے لغوی معنی ہیں پر کرنا یاد رکھنا لکھنا لکھوانا اور رسی دراز کرنا ۔ ڈاکٹر عبد الستار صدیقی کے مطابق لفظوں کی صحیح تصویر کھینچنے کو املا کہتے ہیں۔ ڈاکٹر غلام […]