امتیاز علی تاج کی شخصیت اور ڈرامہ نگاری
امتیاز علی تاج تعارف و سوانح امتیاز علی تاج 13 اکتوبر 1900ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولوی سید ممتاز علی اور والدہ محمدی بیگم بھی مضمون نگار اور مصنف تھے۔ امتیاز علی تاج نے ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی۔ ان کا زیادہ رجحان ڈرامہ کی طرف تھا ۔ وہ گورنمنٹ […]