اقبال کی شاعری میں عقل و عشق کا تصور
اقبال کا تصور عقل و عشق عقل یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں اچھے برے میں تمیز یعنی فرق کرنے کی صلاحیت اور اس میں سے اچھے کا انتخاب کرنا ادراک، فہم سمجھ بوجھ وغیرہ الفاظ بھی عقل کے لیے استعمال کیئے جاتے ہیں۔ دنیا میں رنگ رنگ کے کام اور […]