افسانہ ٹوٹتے کنبے

سردیوں کی ایک سخت رات تھی۔ یخ بستہ ہوا مسلسل پہاڑوں سے اترتی ہوئی شہر کو چیر رہی تھی۔ رات کے ساڑھے تین بجے تھانے کا بھاری دروازہ زور سے کھٹکا۔ کانسٹیبل فاروق چونک کر دوڑتا ہوا گیا اور فوراً دروازہ کھول دیا۔ ایس ایچ او شمیم خان اپنی ٹیم کے ساتھ اندر آیا اور […]

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),