افسانہ ایک بیٹا

افسانہ ایک بیٹا از محمد سہیل

افسانہ ایک بیٹا صبح کے عین اس وقت جب پرندے درختوں پر چہچارہے تھے اسی اسنا میں پپو اپنی نوکری کا انٹرویو دینے جارہا تھا اتنے میں وہ جس کمرے میں تیاری کرکے انٹرویو دینے جارہا تھا اسی کمرے کے روشن دان سے گوجیتی ہوئی آواز معلوم ہوئی جو ایک نومولود بچی کی آواز تھی […]

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام), ,