افسانہ آخری چیخ ” | از ایم ایس سیف

یہ گرمیوں کی ایک بوجھل شام تھی۔ بستی کے تمام لوگ سردار کے ڈیرے پر بیٹھے اپنے اپنے مسائل کا رونا رو رہے تھے۔ کسی کو گھرکی کوئی پریشانی تو کوئی فصلوں کو لیکر افسردہ۔ کوئی روزگار کے لئے پریشان تو کوئی بیماریوں سے بیزار۔ غرض ہر فرد اپنی رام کہانی سناتا جارہا تھا۔ اتنے […]

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)