افتراق والتوا کی اصطلاح
افتراق والتوا (Differance) لوگو مرکزیت کی اصطلاح مغربی فلسفے کے مخصوص لسانی تصور کے ضمن میں دریدا نے وضع کی تھی اور Differance کی اصطلاح ، اس نے اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کی خاطر تشکیل دی ہے ۔لہذا ثانی الذکر اصطلاح لوگو مرکزیت کی متضاد اور متبادل ہے۔ یہ اصطلاح فرانسیسی فعل Differer سے […]