اصطلاح سے کیا مراد ہے مکمل تفصیل
اصطلاح سے کیا مراد ہے اصطلاح کی تعریف ڈاکٹر سلیم فارانی کے نزدیک اصطلاح اس مفرد لفظ یا مرکب کو کہتے ہیں جو ایسے علمی مطالب کو ادا کرنے کے لیے وضع کی جاتی ہے، جن کو مکمل طور پر بیان کرنے کے لیے لمبی عبارتیں یا جملے لکھنے پڑتے ہیں۔ میجر آفتاب حسن کے […]