ترجمہ،تذکرہ اور حکایت کی تعریف
ترجمہ ترجمه مفہوم و معنی میں فرق آئے بغیر کسی عبارت کو ایک زبان سے دوسری زبان میں ہو بہو نقل کرنا *”ترجمہ*” کہلاتا ہے۔ تراجم میں مفہوم کے ساتھ ساتھ اسلوب کی بھی بہت اہمیت ہے۔ دیگر زبانوں کی بہت سے کتب جو اردو کے ایک عام قاری کے لیے پڑھنا ناممکن تھا، مترجمین […]