اسم مشتق کی تعریف اور اقسام
اسم مشتق کی تعریف اور اقسام اسم مشتق کی قسمیں اسم مشتق کی کی پانچ قسمیں ہوتی ہیں: (۲) اسم مفعول (۳) اسم حالیہ (1) اسم فاعل (۴) اسم حاصل مصدر (۵) اسم معاوضه اسم فاعل کی قسمیں اسم فاعل کی دو قسمیں ہوتی ہیں: (1) اسم فاعل قیاسی مصدر کے آخر سے الف ہٹا […]