اردو ناول کا مختصر جائزہ
ناول کا مختصر جائزہ ناول خالصتاً اطالوی زبان کا لفظ ہے۔ جو انگریزی سے اردو میں آیا ہے۔ اس کے معنی "انوکھا ,نرالا اور عجیب کے ہیں ” اصطلاح میں ناول ایسے قصے یا کہانی کو کہا جاتا ہے جس کا موضوع انسانی زندگی ہوتا ہے۔ ناول کی تعریف ناول وہ قصہ یا کہانی ہوتا […]