اردو میں شہر آشوب کی روایت
اردو میں شہر آشوب کی روایت اردو ادب کے سماجی شعور کے مطالعے کے لیے شہر آشوب بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ شہر آشوب بتاتے ہیں کہ ہر عہد کے شعرا اپنے زمانے کی سیاسی و اقتصادی بد حالی سے ناواقف نہیں تھے۔ سماجی انتشار اور معاشی ابتر حالت نے پورے سماج کی جڑوں کو ہلا […]