اردو میں داستان نگاری مفصل نوٹ
افسانوی ادب 1کوڈ 5603صفحہ نمبر 10 -11مرتب کردہ ثمینہ کوثراردو میں داستان نگاری اردو میں داستان نگاری داستان اردو نثر کے ارتقاء کی پہلی باقاعدہ کڑی ہے۔ داستانوں کے مطالعہ سے جہاں اردو نثر کی ارتقائی منازل سے آشنائی ہوتی ہے وہاں قدیم تہذیب و معاشرت سے بھی آگاہی ہوتی ہے کیونکہ داستانیں اپنے دور […]