اردو میں اصلاح زبان کی تحریک (پوسٹ 02)
اردو میں اصلاح زبان کی تحریک اصلاح زبان کی تحریک کا تعارف اور پس منظر ایہام گوئی کی تحریک کے خلاف جو تحریک شروع ہوئی تھی اسے اصلاح زبان کی تحریک کہتے ہیں۔ اصلاح زبان کی تحریک میں اولیت مرزا مظہر جان جاناں کو حاصل ہے۔ مرزا مظہر جان جاناں نے فارسی اور اردو زبان […]