اردو قصیدے کی روایت
کتاب کا نام: شعری اصناف تعارف و تفہیم،کوڈ : 9003،صفحہ: 223،موضوع: اردو قصیدے کی روایت، مرتب کردہ: ثمینہ شیخ اردو قصیدے کی روایت قصیدہ قصد سے بنا ہے جس کے معنی کوئی کام ارادے سے کرنا یا ارادہ کرنا ۔ فرہنگ فارسی میں ، قصد کردن بمعنی عزم کرنا نیت کرنا ۔ فیروز اللغات میں […]