خواجہ حیدر علی آتش کی غزل گوئی | بی ایس اردو
خواجہ حیدر علی آتش کی غزل گوئی آتش کی غزل اردو کلاسیکی شاعری میں شمار ہوتی ہے۔ ان کےاشعار زبان دانی،عمدہ لہجے اور بلند آہنگ کی بدولت انفرادیت کے حامل ہیں۔ انھوں نے روایتی غزل کو نئے انداز سے آشنا کیا۔ شعر میں ایسے رنگ بھرتے کہ بولتی چالتی تصویر نظروں کے سامنے آجاتی ہے۔ […]