اردو غزل کا پاکستانی دور: ارتقاء، تاریخ اور اہم رجحانات کا جامع جائزہ
اردو غزل کا پاکستانی دور: ارتقاء، تاریخ اور اہم رجحانات کا جامع جائزہ تحریر از احمد سیال ایم فل اردو یونیورسٹی آف پشاور 2025 تعارف: غزل کی دیرپا توانائی اردو ادب کی تاریخ میں صنفِ غزل نے ہر دور میں اپنی اہمیت اور مقبولیت کو برقرار رکھا ہے۔ یہ ایک ایسی توانا اور مستحکم صنف […]
