صغرا ہمایوں مرزا: حیدرآباد کی ایک علم دوست خاتون افسانہ نگار اور سماجی کارکن
ابتدائی زندگی اور خاندانی پس منظر صغرا ہمایوں مرزا نے ۳ دسمبر ۱۸۸۳ کو حیدرآباد کے ایک تعلیم یافتہ اور معزز خاندان میں آنکھیں کھولیں۔ ان کا ننھیال ایران اور ددھیال ترکی میں ہے۔ ان کے والد ڈاکٹر سید صفدر علی مرزا حیدرآباد کی نظام حکومت کی افواج میں سرجن کیپٹن کے عہدہ پر فائز […]