اردو شاعری کا اہم کردار قاصد کون ہے؟

اردو شاعری کا اہم کردار قاصد کون ہے؟ پیغام لانے اور لے جانے والے کو قاصد کہتے ہیں اب یہ پیغام منہ زبانی بھیجا جارہا ہو یا کسی خط پتر کے ذریعے، پہلے زمانے میں کاغذ بھی دستیاب نہیں تھا۔ مشینی کاغذ تیار نہیں ہوتا تھا ہاتھ سے کاغذ بناتے تھے اس میں دیر بھی […]

اردو شاعری,