اردو زبان کی پیدائش
کتاب کا نام: تاریخ ادب اردو 1 عنوان: اُردو زبان کی پیدائش صفحہ نمبر:12تا 13 مرتب کردہ: ارحم __🌹___ اردو زبان کی پیدائش جہاں تک اردو زبان کی جائے پیدائش تشکیلی مراحل اور پھر مخصوص صورت پذیری کا تعلق ہے تو اس ضمن میں ماہرین لسانیات نے خاصی خامہ فرسائی کی ہے اور لسانیات کا […]