اردو زبان کی نشوونما میں صوفیا کرام کا حصہ/کردار از شیخ بو علی قلندر
حضرت امیر خسرو یہ اردو زبان کی خوشبختی ہے کہ اسے ابتداء ہی سے صوفیا کرام کی سرپرستی حاصل ہوگی*بادشاہوں اور علماء نے اردو زبان کی ترقی اور استعمال کرنے میں کوئی خاص حصہ نہ لیا بقول ڈاکٹر احتشام حسین : * اردو کو علماء اور امراء نے منہ نہ لگایا اور نہ ہی اسے […]