اردو زبان کا سیاسی، فکری، معاشرتی اور تہذیبی پس منظر
اردو زبان کا سیاسی، فکری، معاشرتی اور تہذیبی پس منظر اگر چہ حکمرانوں کی حیثیت سے برصغیر پاک و ہند میں مسلمان 644ء میں آچکے تھے جب انہوں نے مکران فتح کیا مگر محمد بن قاسم کی فتوحات 712ء 94ھ کے بعد وہ برصغیر کے ایک وسیع حصہ پر قابض ہو گئے لیکن تاجروں کی […]