اردو کا عربی زبان سے تعلق
اردو کا عربی زبان سے تعلق دنیا کی مشہور اور اہم ادبی زبانوں میں امتیازی محاسن بھی ہیں اور عیوب بھی لیکن اُردو زبان میں یہ کمال و خوبی ہے کہ یہ اپنے اندر ایک طرف تو تمام اہم زبانوں کے محاسن رکھتی ہے اور دوسری طرف ان کے نقائص و عیوب کا ازالہ کرتی […]