اردو افسانہ اور جدیدیت کی تحریک
اردو افسانہ اور جدیدیت کی تحریک : آغاز، ارتقاء اور زوال، تحریر از احمد سیال ایم فل اردو یونیورسٹی آف پشاور 2025 اردو ادب کی تاریخ میں جدیدیت کی تحریک (Modernism) ایک انتہائی اہم موڑ ثابت ہوئی۔ اس رجحان یا تحریک کا باقاعدہ آغاز ۱۹۵۵ء سے ۱۹۶۰ء کے درمیانی عرصے میں ہوا۔ یہ وہ دور […]
