اردو ادب میں حمدیہ شاعری
اردو ادب میں حمدیہ شاعری خوب محمد چشتی کا حمدیہ کلام گجرات کے مشہور صوفی شاعر "خوب محمد چشتی” نے اپنی تصنیف "خوب ترنگ” میں بڑے فلسفیانہ انداز میں اللہ کی حمد وثنا کی ہے۔ ان کے یہاں حمدیہ اشعار میں روحانیت کے ساتھ ساتھ علمیت بھی پائی جاتی ہے۔ "خوب ترنگ” کی ابتدا ان […]