اختر الایمان کی نظم نگاری
اختر الایمان کی نظم نگاری کا تنقیدی جائزہ اختر الایمان کی شاعری کا آغاز اس وقت ہوا جب را شد ، میراجی اور فیض جیسی معتبر اور توانا آوازیں اردو نظم کی دنیا میں گونج رہی تھیں۔ اخترالایمان نے ان تینوں کی پیروی بھی کی اور اپنی انفرادیت کا نقش بھی جمایا۔ ان کی نظموں […]