احمد فراز کی شاعری ایک نظر
کتاب کا نام: بنیادی اردو۔کوڈ: 9001۔موضوع: احمد فراز کی شاعری۔صفحہ: 248 تا 249،مرتب کردہ: ثمینہ شیخ احمد فراز کی شاعری دیکھو تو بیاض شعر میریاک حرف بھی سرنگوں نہیں ہے فراز بنیادی طور پر رومانوی شاعر تھے، اسی لیے ان کی انقلابی شاعری میں بھی گداز پن کا احساس ملتا ہے۔ انھوں نے سیاسی اور […]