ابن انشا اور ان کی سفرنامہ نگاری
ابن انشا انشا کا نام شیر محمد خان تھا اور تخلص انشا۔ ابن انشا جالندھر کے ایک گاؤں میں 15 جون 1927 کو پیدا ہوئے تھے۔ انشا کا انتقال 11 جنوری 1978 کولندن میں ہوا تھا اور کراچی میں دفن کیے گئے تھے۔ انشا نے جامعہ پنجاب سے بی۔اے 1946ء میں اور کراچی یونیورسٹی سے […]