ابن انشا کے سفرنامے چلتے ہو تو چین کو چلیے کا ایک مطالعہ
ابن انشا کے سفرنامے چلتے ہو تو چین کو چلیے کا ایک مطالعہ انسان زیادہ لمبے عرصے تک یکسانیت کو برداشت نہیں کرسکتا۔ تغیر کی خواہش اس کی فطرت میں شامل ہوتی ہے اور وہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتا ہے تاکہ وہ زندگی پر چھائے ہوئے جمود کو توڑ سکے۔ اسی […]