ناول آنگن کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ
ناول آنگن کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ | Summary and Critical Analysis of the Novel Aangan تحریر از پروفیسر برکت علی آنگن خدیجہ مستور کا وہ ناول ہے جس نے بحیثیت ناول نگار ان کی پہچان قائم کی۔ تقسیم ملک اور ہجرت کے حوالے سے دونوں ملکوں کے اجڑے ہوئے لوگوں کے جذباتی بحران اور […]