آخری کوشش اور ڈھائی سیر آنا کا تنقیدی جائزہ
آخری کوشش اور ڈھائی سیر آنا کا تنقیدی جائزہ "آخری کوشش” میں حیات اللہ انصاری نے متوسط اور بالائی طبقے کی زندگی کا تجزیہ کیا ہے۔ انھوں نے معاشرے کے اس طبقے کو کہانی کا موضوع بنایا ہے جو غربت اور افلاس کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنی ماں کو بھیک مانگنے کا ذریعہ بنا […]