ابن الوقت کی معاصر سیاسی و سماجی معنویت
تعارف ابن الوقت (1888ء) نذیر احمد کا پانچواں ناول ہے، جو اپنے ہم عصر سیاسی ماحول اور انگریزی نظام حکومت کے زیرِ اثر مسلم اشرافیہ کو درپیش صورتِ حال کا بیانیہ ہے۔ اس میں نمایاں کرداروں میں ابن الوقت، حجۃ الاسلام، نوبل، شارپ اور جان نثار شامل ہیں۔ اس ناول میں مرکزی کردار اصلاحِ قوم […]