مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

ناصر کاظمی

ناصر کاظمی کی غزل میں وطن دوستی

ناصر کاظمی کی غزل میں وطن دوستی ناصر ایک وطن پرست شاعر ہیں۔ وہ اپنے وطن عزیز سے والہانہ عشق کرتے ہیں۔ وہ اپنے وطن کے درختوں، چڑیوں، بازاروں گلیوں سب سے پیار کرتے ہیں۔ ناصر کا اپنے وطن سے عشق محض رسمی یا زبانی جمع خرچی نہیں ہے ۔ وہ نوجوانی کے زمانے میں […]

غزل, , ,
ناصر کاظمی کی غزل 'دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا' کا تنقیدی جائزہ

ناصر کاظمی کی غزل ‘دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا’ کا تنقیدی جائزہ

ناصر کاظمی کی غزل ‘دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا’ کا تنقیدی جائزہ غزلناصر کاظمی دل دھڑکنے کا سبب یاد آیاوہ تری یاد تھی اب یاد آیا آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوستتو مصیبت میں عجب یاد آیا دن گزارا تھا بڑی مشکل سےپھر ترا وعدۂ شب یاد آیا تیرا بھولا ہوا پیمان وفامر رہیں

غزل, , ,
ناصر کاظمی کی شاعری اور سوانحی حالات

ناصر کاظمی کی شاعری اور سوانحی حالات

ناصر کاظمی کی شاعری اور سوانحی حالات ناصر کاظمی سوانحی خاکہ ناصر کاظمیپیدائشسید ناصر رضا کاظمی8 دسمبر 1925انبالہ، خطۂ پنجاب، برطانوی ہندوفات2 مارچ 1972 (عمر 46 سال)لاہور، پنجاب، پاکستانقلمی نامناصرپیشہشاعری، صحافی، عملہ مدیر ریڈیو پاکستان، مصنفقومیتپاکستانی قوممادر علمیاسلامیہ کالج، لاہور، پاکستاناصنافغزلنمایاں کامپہلی بارش ناصر کاظمی اردو کے مشہور شاعر اور جدید غزل کے اہم نمائندہ

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , ,

ناصر کاظمی کی حیات اور شخصیت

ناصر کاظمی کی حیات اور شخصیت 1. تقسیم ہند کے اثرات برصغیر کی تاریخ میں تقسیم ہند ایک ایسا سیاہ باب ہے جس کو نہ کبھی ہمارے آبا واجداد فراموش کر سکے، نہ ہم کر سکتے ہیں اور نہ ہی ہماری نسلیں کر سکیں گی۔ یہ تقسیم کیوں ہوئی؟ کون لوگ اس کے ذمے دار

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح),

ناصر کاظمی ایک تاثراتی مطالعہ

ناصر کاظمی ایک تاثراتی مطالعہ ایک غزل گو کی حیثیت سے ناصر کاظمی کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اس دور میں جب غزل، نثری غزل ، ٹیڈی غزل اور آزاد غزل کے موڑ تک آپہنچی تھی۔ ناصر کاظمی اپنے مخصوص رنگ کی غزل کہتے رہے۔ ناصر کاظمی کی غزل کا آہنگ، اس

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے