بنیادی لسانی مہارتیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو کی بنیادی لسانی مہارتیں ایک زبان جانے کی خاطر بنیادی لسانی مہارتوں پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے۔ جو سماعت، تکلّم ، قرات اور تحریر ہیں۔ تفہیم کے لیے ان مہارتوں کا مختصر احوال بیان کیا جاتا ہے۔ سماعت کا مطلب ہے بولنے والے کے تمام الفاظ کو سننا اور […]